ڈپٹی کمشنر کامیجر شبیر شریف ہسپتال کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کامیجر شبیر شریف  ہسپتال کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے میجر شبیر شریف ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائز ہ لیا۔۔۔

ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی، میڈیکل، سرجیکل وارڈز، آپریشن تھیٹر، ڈسپنسری اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ صحت کے ایس او پیز کے مطابق بہترین سہولیات یقینی بنائی جارہی ہیں، ہسپتالوں میں مفت اددویات اور ٹیسٹوں میں سہولت فراہم کی جارہی ہے ، مریضوں کی دیکھ بھال، طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں