آ لودگی میں کمی کیلئے بائیک کے بجائے سائیکل استعمال کی جائے :علی حسن

آ لودگی میں کمی کیلئے بائیک کے بجائے سائیکل استعمال کی جائے :علی حسن

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)یوتھ آرگنائزیشن کے چیئرمین علی حسن اور جنرل سیکرٹری عمران گجرنے پریس کانفرنس میں نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ فضائی آلودگی اور۔۔۔

 فیول کی بچت کو مد نظر رکھتے ہوئے مو ٹر سائیکل کے بجائے سائیکلوں کا استعمال شروع کر دیں ،اس اقدام سے فضائی آلودگی اور فیول کے استعمال میں کمی ہو گی، اگر ہر فرد اس پر فوکس کر لے تو کوئی وجہ نہیں پاکستان سے فضائی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہے ، ایک قوم بن کر پاکستان اور قوم کے مسائل سے نکال سکتے ہیں ،صرف حکومت اس پر قابو نہیں پا سکتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں