جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

ڈسکہ (نامہ نگار )ڈسکہ کے احتشام نے عثمان کو 20لاکھ روپے دئیے ،کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ڈسکہ کے احتشام نے عثمان کو 20لاکھ روپے دئیے ،کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں