ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار)پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔ موضع بمبانوالہ میں خبیب ہوائی فائرنگ کر رہاتھا ،جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے چھاپہ مارکر دھر لیا ۔

 پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔ موضع بمبانوالہ میں خبیب ہوائی فائرنگ کر رہاتھا ،جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے چھاپہ مارکر دھر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں