2 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

2 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے نواحی گاؤں ہرپال بھٹیاں میں بجلی چوری کرنے پر عمران شعیب اورخوشی محمدکیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرادئیے ۔

تتلے عالی میں دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے نواحی گاؤں ہرپال بھٹیاں میں بجلی چوری کرنے پر عمران شعیب اورخوشی محمدکیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرادئیے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں