قومی بین المذاہب کانفرنس ‘‘حسین سب کا’’ کل ہوگی

قومی بین المذاہب کانفرنس ‘‘حسین سب کا’’ کل ہوگی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )حوزہ علمیہ جامعہ جعفریہ گوجرانوالہ میں تحریک بیداری امت مصطفی کے پلیٹ فارم سے کل بروز بدھ۔۔۔

ایک بجے دوپہر تا مغرب بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت امام حسین اور مظلومین غزہ و فلسطین کی حمایت کے حوالے سے قومی بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس بعنوان ‘‘حسین سب کا’’ منعقد ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں