حافظ آباد:ارکان اسمبلی منتخب ہونے پرپی ٹی آ ئی کارکنوں کیلئے جلیبی کا اہتمام

حافظ آباد:ارکان اسمبلی منتخب ہونے  پرپی ٹی آ ئی کارکنوں کیلئے جلیبی کا اہتمام

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ انیقہ مہدی کے ایم این اے اور ضمیر الحسن بھٹی کے ایم پی اے منتخب ہونے کی خوشی میں گزشتہ روز سابق ناظم چودھری امجد پرویز چٹھہ کے ڈیرے پر کارکنوں کیلئے جلیبی کا سٹال لگایا گیا۔۔۔

جہاں کارکنوں کی جلیبی سے تواضع کی گئی۔ اس موقع پر امجد پرویز چٹھہ کا کہنا تھا کہ کارکنوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو کامیابی دلا کر نئی تاریخ رقم کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا،اس پر وہ ہمیشہ آنسوبہاتے رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں