سیالکوٹ: 15سالہ لڑکا اندھی گولی کا شکار ہو کر شدید زخمی

سیالکوٹ: 15سالہ لڑکا  اندھی گولی کا شکار ہو کر شدید زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پندرہ سالہ لڑکا اندھی گولی کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گیا۔

تھانہ سبز پیر کے علاقہ کلوئے میں محمد اشفاق کا15سالہ بھتیجا شیراز اپنی حویلی جارہا تھا کہ سامنے سے آنیوالی گولی اسکے پیٹ میں پیوست ہو گئی جسکے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا ، پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں