ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا
![ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تین ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا ۔ ڈسکہ کا لقمان موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا۔۔۔
اوراس سے 13 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔ ڈسکہ کے عابدکے گھرسے نامعلوم چور60ہزار روپے اور طلائی زیورات لے گئے ۔ ڈسکہ کے ندیم کے گھرسے نامعلوم چور گھریلو سامان استریاں وغیرہ چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔