سابق رنجش پر 2 فائرنگ ،ایک شخص زخمی

سابق رنجش پر 2 فائرنگ ،ایک شخص زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اکبر آباد چوک میں تیمور انور اپنے یونٹ پر جارہاتھا کہ سابق رنجش پر موٹر سائیکل پر۔۔۔

 سوار حماد اور عبداﷲ نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا، زخمی کو طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں