نومنتخب ارکان اسمبلی عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے :ساجدہ فریاد

نومنتخب ارکان اسمبلی عوام کی توقعات  پر پورا اتریں گے :ساجدہ فریاد

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی خواتین ونگ کی سیکرٹری جنرل ساجدہ فریاد نے نومنتخب ایم این اے انیقہ مہدی اور ضمیر الحسن بھٹی کو حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے۔۔۔

اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ دونوں اراکین اسمبلی حافظ آباد میں یونیورسٹی ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور علی پورروڈ کی تعمیر کے سلسلہ میں تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں