سیالکوٹ:حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

سیالکوٹ:حوالہ ہنڈی کے  کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایف آئی اے سیالکوٹ نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم شہباز کے قبضہ سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ،ملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج چلا رہا تھا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں