سیالکوٹ:مخالفین کا شہری پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ:مخالفین کا  شہری پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق عداوت پر10افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میراں پنڈی میں سنی سمیت10افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے ندیم چشتی کے بھائی سلامت کو زخمی کردیا اور دھمکیاں دیتے فرار ہو گئے۔

سابق عداوت پر10افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میراں پنڈی میں سنی سمیت10افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے ندیم چشتی کے بھائی سلامت کو زخمی کردیا اور دھمکیاں دیتے فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں