سیالکوٹ :خاتون فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق

سیالکوٹ :خاتون فائرنگ  کی زد میں آکر جاں بحق

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )خاتون فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ محمد پورہ میں ذیشان،اسد وغیرہ کا جھگڑا ہو رہا تھا کہ۔۔۔

خواجہ سعد اور فہد نے فائرنگ کر دی ، راہ گیر خاتون زد میں آکر جاں بحق ہوگئی ،پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں