سمبڑیال:سعودیہ سے آ نیوالے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

سمبڑیال:سعودیہ سے آ نیوالے  کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سعودیہ پلٹ شہری سے دن دہاڑے ڈاکو 50 ہزارروپے ،2ہزار سعودی ریال اورموبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔

سمبڑیال کے موضع ملیانوالہ آرائیاں کا رہائشی طاہر عباس سعودی عرب سے چھٹیاں گزارنے کیلئے آیا اوراپنے گھر جارہا تھا کہ سیالکوٹ وزیرآباد تھانہ سمبڑیال کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے اسلحہ کے زورپر روک کر 50ہزار روپے سعودی ریال اورموبائل فون چھین لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں