پھالیہ:کار سے منشیات برآ مد ، ملزم فرار

پھالیہ:کار سے منشیات  برآ مد ، ملزم فرار

پھالیہ(نامہ نگار )تھانہ پھالیہ پو لیس نے لیدھر کی جانب سے آنے والی کار سے بڑی مقدار میں منشیات برآ مد کر لی ،ملزم نقی شاہ سکنہ چھنی جوائے پو لیس کو دیکھتے ہی گاڑی چھوڑ کر کھیتوں میں فرارہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ پھالیہ پو لیس نے لیدھر کی جانب سے آنے والی کار سے بڑی مقدار میں منشیات برآ مد کر لی ،ملزم نقی شاہ سکنہ چھنی جوائے پو لیس کو دیکھتے ہی گاڑی چھوڑ کر کھیتوں میں فرارہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں