انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی 112 ویں سالگرہ آ ج منائی جا ئیگی

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی 112 ویں سالگرہ آ ج منائی جا ئیگی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )انقلابی شاعر اور صحافی فیض احمد فیض کی 112 ویں سالگرہ آج13فروری کو منائی جا ئیگی۔۔۔

سیالکوٹ سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں مداح تقر یبا ت کااہتمام کر ینگے جن میں کیک کا ٹے جا ئینگے ۔ فیض احمد فیض 13فروری1911 کو سیالکوٹ میں پیداہو ئے ، کیر یئر کا آغاز1935 مین محمدن اینگلو اور نیٹل کالج امرتسر میں لیکچر ار کی حیثیت سے کیا وہ ترقی پسند شاعر اور دانشو ر صحا فی تھے ،فیض احمد فیض 20نومبر1984 کو لاہورمیں انتقا ل کر گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں