لائنزکلب فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ حصہ لے گا:خواجہ نعمان

لائنزکلب فلاحی کاموں میں بڑھ  چڑھ حصہ لے گا:خواجہ نعمان

منڈی بہائوالدین(نامہ نگار )انٹرنیشنل لائنز کلب صدر لائن خواجہ نعمان احمد،ریجن چیئر پرسن لائن میاں آصف شبیر ،سیکرٹری لائن محمد توصیف اعوان ،ممبر لائن رانا ہارون انٹرنیشنل لا ئنز کلب نے کہاہے کہ۔۔۔

 لائنزکلب اپنی روایات کوبرقراررکھے گااورفلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے گا،وہ یہاں لائنز کلب انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ N-2 305 کی تیسری سہ ماہی ڈسٹرکٹ کیبنٹ میٹنگ سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ گورنر لائن فیضان مجید کپور نے 6 ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں