پر امن الیکشن کروانے پر آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں :وکلا

پر امن الیکشن کروانے پر آرمی چیف  کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں :وکلا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سینئر قانون دان منظور قادر بھنڈر ، شعیب لدھڑ، سرفراز گجر، ذکا رحمان اور دیگر وکلا نے مشترکہ طور پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

تاریخی اورپر امن الیکشن کروانے پر آرمی چیف کو خراج تحسین اور عوام کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ملکی تاریخ کے پر امن ترین الیکشن تھے ۔ کہیں پر بھی بیلٹ پیپر نہیں چھینے گئے کہیں پربھی بدمعاشی، غنڈہ گردی نہیں ہوئی اور کہیں پر بھی کسی قیمتی جان کا نقصان نہیں ہوا،جس کا سارا کریڈٹ پاک آرمی کو جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں