بوگس چیک دینے پرمقدمہ

بوگس چیک دینے پرمقدمہ

ڈسکہ (نمائندہ دنیا) چار کروڑ پچاس لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔

ڈسکہ کے وسیم نے قیصر کو 4کروڑ 50لاکھ روپے دئیے ، رقم واپس مانگنے پر مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں