پتنگیں فروخت کرنیوالاگرفتار

پتنگیں فروخت کرنیوالاگرفتار

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگاران )پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنیوالا پکڑاگیا۔

تھانہ موترہ پولیس نے باب سیالکوٹ کے قریب شہری ارسلان کو پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے پرگرفتارکرکے مقدمہ در ج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں