چائلڈلیبر،دکان مالک کیخلاف مقدمہ درج

چائلڈلیبر،دکان مالک  کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ اڈہ شہباز خان میں پولیس نے لیبر آفیسر کی رپورٹ پر مٹھائی کی دکان پر کم عمر ارسلان احد اور حسین سے کام لینے کے الزام میں د کان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقہ اڈہ شہباز خان میں پولیس نے لیبر آفیسر کی رپورٹ پر مٹھائی کی دکان پر کم عمر ارسلان احد اور حسین سے کام لینے کے الزام میں د کان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں