ڈکیتی میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

ڈکیتی میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈکیتی میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

 تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ پڈال میں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم سلمان سے دوران تفتیش پستول اور چار گولیاں برآمد کرکے مزید مقدمہ درج کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں