تھانہ میں اندراج کے بغیر مکان کرایہ پردینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

تھانہ میں اندراج کے بغیر مکان کرایہ  پردینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگاران ) تھانہ میں اندراج کروائے بغیر مکان کرایہ پردینے پر تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ موترہ پولیس کواطلاع ملی کہ موضع بیڑھ کے شبیر نے اپنا مکان تھانہ میں اندراج کروائے بغیر شفاقت اور آصف کو کرایہ پردیدیاہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں