جیب تراش 2 افراد کے موبائل نکال کررفوچکر

 جیب تراش 2 افراد کے  موبائل نکال کررفوچکر

کامونکی(تحصیل رپورٹر ) جیب تراش دو افراد کے موبائل فون نکال کر رفوچکرہوگئے ،گزشتہ روز سلامت پورہ کا رؤف پیدل کوٹ رفیق جارہا تھا۔

کہ راستہ میں جیب تراش اُسکا موبائل نکا ل کر لے گئے جبکہ گونا عور کا حمزہ سادھوکی بازار میں خریداری کررہا تھا کہ اس دوران جیب تراش اُسکا بھی موبائل فون نکال کر رفوچکر ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں