لیڈی ڈاکٹرکوفون پردھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ

لیڈی ڈاکٹرکوفون پردھمکیاں  دینے والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لیڈی ڈاکٹرکو فون پر دھمکانے اور گالیاں نکالنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس نے کوثر نعمان کی رپورٹ پرفہمیدہ ہسپتال کی ڈاکٹر حنا کو ٹیلی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالیاں نکالنے والے شخص رانا سعد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں