بغیرنقشہ منظوری کمرشل ہال کی تعمیر ،7افرادکیخلاف مقدمہ

بغیرنقشہ منظوری کمرشل ہال کی تعمیر ،7افرادکیخلاف مقدمہ

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگاران) بغیرنقشہ منظوری کمرشل ہال تعمیر کرنے پر 7افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 انفورسمنٹ انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پسرور روڈ اور بھروکی روڈ پر چھاپہ ماراتو عامرشاہ ’اعظم چیمہ ’پرویز اقبال ’اکمل ’سیف اﷲ ’اقبال اور انور مسیح میونسپل کمیٹی ڈسکہ سے بغیر نقشہ منظوری کے کمرشل ہال کی تعمیرات کررہے تھے جنہیں انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے پکڑلیا اورپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں