12میڈیکل سٹورز کے مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کاحکم

 12میڈیکل سٹورز کے مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کاحکم

منڈی بہاؤالدین(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا۔جس میں کل 18میڈیکل سٹورز کے کیسز پیش کئے گئے اورتمام میڈیکل سٹورز مالکان کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے 12میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے ،4 میڈیکل سٹورز کو وراننگ اور2میڈیکل سٹورز کو ڈی سیل کرنے کاحکم دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں