سمبڑیال :گھرسے کھیلنے گیا 10سالہ بچہ پراسرارطورپرغائب

سمبڑیال :گھرسے کھیلنے گیا 10سالہ بچہ پراسرارطورپرغائب

سمبڑیال(سٹی رپورٹر) 10سالہ بچہ پراسرار طورپر غائب ہوگیا،تھانہ سمبڑیال کے موضع جھاڑیانوالہ کے رہائشی محمد سہیل کا 10سالہ بیٹا محمد ارسلان 3روز قبل گھر سے کھیلنے کے لیے باہر گیااورپراسرار طورپر غائب ہوگیا۔

تھانہ بیگووالہ پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں