بجلی چوری ،2افراد پکڑے گئے

 بجلی چوری ،2افراد پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار) بجلی چوری کرنیوالے 2افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔پولیس نے گیپکو کے۔۔

 ایس ڈی اوز تنزیل ممتاز اور طلال ارشد کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنیوالے نوید اور ٹبہ محمد نگر کے خالد محمود کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں