منڈی بہاوالدین:تحریک انصاف کے نومنتخب ارکان سنی تحریک میں شامل

منڈی بہاوالدین:تحریک انصاف  کے نومنتخب ارکان سنی تحریک میں شامل

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیاز احمدچودھری اور۔۔

حلقہ پی پی 40اورحلقہ پی پی 41سے نومنتخب ممبران اسمبلی نے سنی تحریک میں شمولیت کااعلان کردیاہے ،ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمدکاکہناتھاکہ وہ پارٹی کے قواعدوضوابط کی پابندی کریں گے ووٹ عوام کی امانت ہے اوروہ اس میں خیانت کاتصور بھی نہیں کرسکتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں