آ ج الخدمت فری آئی کیمپ کاانعقاد کیاجائے گا

 آ ج الخدمت فری آئی کیمپ کاانعقاد کیاجائے گا

گجرات (سٹی رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کے زیراہتمام جماعت اسلامی حلقہ پی پی34کے تحت گاؤں ڈھنڈالہ میں۔۔

 حویلی میاں توقیراحمد پر آ ج الخدمت فری آئی کیمپ کاانعقاد کیاجائے گا فری آئی کیمپ میں مریضوں کا مفت معائنہ ، مفت آپریشن اورمفت ادویات فراہم کی جائیں گی کیمپ نمازجمعہ کے بعد دوبجے سے لیکر شام پانچ بجے تک لگایاجائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں