دکان کو تالے لگا کر مبینہ قبضہ کی کوشش4افراد کیخلاف مقدمہ درج

دکان کو تالے لگا کر مبینہ قبضہ کی  کوشش4افراد کیخلاف مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی چوک میں واقع دکان کو تالے لگا کر مبینہ قبضہ کی کوشش4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تتلے عالی کے محمد وارث کی چوک اڈہ پر دکان ہے جوکہ اس نے صفدر انصاری کوکرایہ پر دے رکھی ہے جن باقاعدہ کرایہ وصول کرتا ہے ،گزشتہ روز وارث کا بٰتا وسیم دکان پر موجود تھا کہ محمد صفدر مہر تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ آیا وسیم کو گالی گلوچ کی دھمکیاں دیں اور زبردستی تالے لگا کر قبضہ کی کوشش کی۔15 پر کال کرنے پر ملزم فرار ہو گئے ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں