گجرات چیمبر آف کامرس کی ممبر شپ کی تجدید کیلئے ہیلپ ڈیسک

گجرات چیمبر آف کامرس کی ممبر شپ کی تجدید کیلئے ہیلپ ڈیسک

گجرات (سٹی رپورٹر) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی ممبرشپ کی تجدید کے لیے ہیلپ ڈیسک صرافہ باراز گجرات میں۔۔

 طارق سلامت کے زیر نگرانی لگایا گیا۔ ہیلپ ڈیسک کا افتتاح سکندر اشفاق رضی صدر گجرات چیمبر ،چودھری توصیف عبداﷲ چیئرمین رنیول کمیٹی ،محمد معصوم قمر نائب صدر گجرات چیمبر، چودھری حمزہ شہریار ایگزیکٹو ممبر،چودھری وحید الدین سابق صدر اور خان شبیر خان سینئر نائب صدر شاہین گروپ کے ہمراہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں