ادھار لی رقم کے بدلے بو گس چیک دیدیا

ادھار لی رقم کے بدلے بو گس چیک دیدیا

راہوالی( نمائندہ دنیا)ادھار لی رقم کی9لاکھ 60ہزار ادائیگی کے بدلے بوگس چیک دیدیا گیا ،احسان اﷲ سے ڈی سی کالونی کے رہائشی محمد عمار نے 960000روپے ادھا ر لیے رقم کے مطالبے پرچیک دیا جو کیش نہ ہو سکا ۔

ادھار لی رقم کی9لاکھ 60ہزار ادائیگی کے بدلے بوگس چیک دیدیا گیا ،احسان اﷲ سے ڈی سی کالونی کے رہائشی محمد عمار نے 960000روپے ادھا ر لیے رقم کے مطالبے پرچیک دیا جو کیش نہ ہو سکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں