سیالکوٹ:فائر نگ سے بچہ زخمی

سیالکوٹ:فائر نگ سے بچہ زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)فائرنگ سے 10 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، پستول چیک کرتے ہوئے دو لڑکوں سے فائر ہوگیا۔۔۔

عمر فاروق زد میں آ کر زخمی ہوگیا، ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر زخمی کو تحصیل ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں