ڈسکہ:رقم کا تنازع، 6 افراد کا نوجوان پر تشدد

ڈسکہ:رقم کا تنازع، 6 افراد کا نوجوان پر تشدد

ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)رقم کے تنازع پر 6 افراد نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

موضع لدھے کے ارشد کے بیٹے کا اورنگ زیب کیساتھ رقم کا تنازع تھا۔ گزشتہ روزاس نے ملزموں سے رقم مانگی تو اورنگ زیب، جہانزیب ،سلمان اور 3 نامعلو م افراد نے اس کے بیٹے کوتشددکرکے زخمی کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں