ڈسکہ:گیپکو ٹیم کیساتھ ہاتھا پائی اور گالم گلوچ پر مقدمہ درج

ڈسکہ:گیپکو ٹیم کیساتھ ہاتھا پائی اور گالم گلوچ پر مقدمہ درج

ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)گیپکو ٹیم کیساتھ ہاتھا پائی کرنے اور گالم گلوچ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایس ڈی او گیپکو سب ڈویژن گوجرانوالہ روڈ اپنے دفتر میں موجودتھے کہ اسی دوران ملزم یاسر چیمہ آیا اور گیپکو ٹیم کیساتھ ہاتھاپائی کرتے ہوئے گالم گلوچ شروع کردی اور بوگس میٹرچھین کرلے گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں