راہوالی:ڈاکوئوں نے عدالتی اہلکار سے رقم لوٹ لی

راہوالی:ڈاکوئوں نے عدالتی  اہلکار سے رقم لوٹ لی

راہوالی(نمائندہ دنیا)سیشن کورٹ کلرک سے ڈاکو گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے، موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

کچی فتومنڈ کا رہائشی شاز ب رفیق نت کلاں میں عزیزوں سے ملکر چچازاد بھائیوں کے ہمراہ دن ڈیڑھ بجے واپس گھر جارہا تھا کہ انکم ٹیکس آفس کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر 55 ہزار روپے، دو موبائل فون مالیت 30 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں