ڈسکہ :چھریوں سے مسلح 2 عورتوں نے گھر لوٹ لیا

ڈسکہ :چھریوں سے مسلح  2 عورتوں نے گھر لوٹ لیا

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)دو خواتین نے خاتون کوچھری سے یرغمال بناکر رقم اور طلائی زیورات لوٹ لئے۔

تھانہ صدرکے علاقہ دھیدووالی کے خالد کی بیوی گھر میں اکیلی تھی کہ اسی دوران دو خواتین مسلح چھریاں گھس آئیں اور خاتون کو یرغمال بناکر گھرمیں موجود طلائی زیورات اور 3لاکھ 75ہزار روپے لوٹ کرفرارہوگئیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں