پھالیہ :چائے پینے میں مصروف نوجوان کی کار چوری

پھالیہ :چائے پینے میں  مصروف نوجوان کی کار چوری

پھالیہ(نامہ نگار)لیدھر کلاں میں سڑک کنارے کھڑی کار چور لے اڑے ۔3 چک کا رہائشی شہزاد اختر دھدرا لیدھر کلاں دوستوں کو چھوڑنے آیا۔۔۔

 دوستوں کے اصرار پر چائے پانی پینے کیلئے گاڑی گجرات منڈی بہاؤالدین روڈ پر کھڑی کر کے اتر گیا، واپس آیا تو کار غائب تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں