خاتون کا برقعہ زبردستی ہٹانے والے کیخلاف مقدمہ

خاتون کا برقعہ زبردستی ہٹانے  والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) خاتون کا برقعہ زبردستی ہٹانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور میں افشاں کنول بازار میں موجود تھی کہ ملزم قیصر نے زبردستی نقاب ہٹانے کی کوشش کی۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں