سیالکوٹ :ون ویلنگ کرنے والے 7نوجوان گرفتار

سیالکوٹ :ون ویلنگ کرنے  والے 7نوجوان گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) ون ویلنگ کرنے والے 7 نوجوان گرفتار، موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی گئیں۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ سے پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے ساغر، لای اڈ ا سے عظیم اسلم، تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے ساحل اختر، تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سے ذیشان اور تھانہ سٹی پسرور کے علاقوں سے ون ویلنگ کرنے والے ارسلان علی، ابو ہریرہ اور یاسر راجہ کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں