بھارتی سکھ لڑکی نے سیالکوٹی نوجوان سے پسند کی شادی کر لی

بھارتی سکھ لڑکی نے سیالکوٹی  نوجوان سے پسند کی شادی کر لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) سیالکوٹی نوجوان نے جرمن میں ساتھ کام کرنے والی لڑکی سے پسند کی شادی کرلی۔

بھارتی سکھ لڑکی نے سیالکوٹ آکر علی ارسلان نامی نوجوان سے پسند کی شادی کرلی۔نکاح سے قبل سکھ لڑکی نے جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئر پارلیمنٹرین حافظ صاحبزادہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔بھارتی سکھ لڑکی جسپریت کور کا اسلامی نام زینب رکھا گیا۔لڑکی بھارتی پنجاب کے شہر لدھینانہ کی رہائشی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں