تتلے عالی:زرعی اراضی سے مٹی چوری کرنے پر 12 افراد کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی:زرعی اراضی سے مٹی چوری  کرنے پر 12 افراد کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)مٹی چوری کرنے اور مبینہ قبضہ کی کوشش پر 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی علاقہ شاہ پور کے رہائشی صابر کے محل شریف میں زرعی رقبہ سے دن دوبجے پرویز، یاسر، آصف،منیر،رفاقت،صداقت اور6 نامعلوم افراد ٹریکٹر ٹرالیوں پرمٹی چوری کرکے لے گئے ، منع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں