تتلے عالی:مخالفین نے لوہے کی سلاخوں سے ایک شخص کو زخمی کر دیا

 تتلے عالی:مخالفین نے لوہے کی  سلاخوں سے ایک شخص کو زخمی کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں تھڑا مارے بیٹھے افراد نے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔

تتلے عالی کے علاقہ چٹی گورائیہ کا رہائشی انتظار بغیر موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر سے ڈیر ے کی طرف جا رہا تھا کہ ارشد،جاوید،زاہد وغیرہ نے روک لیا اور آہنی راڈوں سے وار کرکے لہولہان کر دیا ،زخمی کو نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچادیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں