لدھیوالہ وڑائچ:ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو دم توڑ گیا

لدھیوالہ وڑائچ:ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو دم توڑ گیا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)دو روز قبل اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکو دوران علا ج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

تھانہ لدھیوالہ کے علاقے بالے والا کے کھیتوں میں زمیندار عمران وڑائچ سے مزاحمت پر اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 25سالہ ایاز نامی ڈاکو دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں