معمر شخص زد میں آ کرزخمی

 معمر شخص زد میں آ کرزخمی

کامونکے(تحصیل رپورٹر)تیز رفتار رکشہ کی زد میں آکر معمر شخص شدید زخمی ہوگیا۔

 خان ٹاؤن کا 60 سالہ منظور سڑک عبور کررہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا، زخمی کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں