ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

کامونکے(تحصیل رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار کرلیا گیا۔ صدر پولیس نے رسم حنا میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے۔۔۔

 صدر پولیس نے رسم حنا میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے سادھوکی کے زبیر کو بغیر لائسنس پستول سمیت حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں