3 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

3 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

کامونکے(تحصیل رپورٹر)واہنڈو اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز اویار خان اور طلال ارشد کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پر نواحی گاؤں صائب کے شہباز۔۔۔

 گیپکو کے ایس ڈی اوز اویار خان اور طلال ارشد کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پر نواحی گاؤں صائب کے شہباز، شادی خان کے ذکریا اور چیانوالی کے عرفان کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں